اہم خبریں

5(78)_1715275852.jpg

9مئی‘ اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا،ڈیل نہیں ہوگی، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشان امتیاز (ملٹری) نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف نے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے اور مادر وطن کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، کور ہیڈ کوارٹرز میں گیریژن آفیسرز سے آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے افسروں اور جوانوں کو ان کی قوم کیلئے خدمات پیش کرنے اور پیشہ ورانہ مہارت پر سراہا۔آرمی چیف نے اس بات پر زور دیا کہ دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست جھوٹ، جعلی خبروں اور پراپیگنڈے کے ذریعے ڈیجی� مزید پڑھیں