اہم خبریں

810359_68859030_1715222938.jpg

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری

 سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے وزیر اعظم نے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) ایکٹ 2016ء میں ترمیم کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ 2024ء کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دی گئی ہے، نیا پیکا بل کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، اتھارٹی ڈیجیٹل حقوق سے متعلق معاملات پر حکومت کو مشورے دے گی۔ذرائع کے مطابق کابینہ کی قانونی اصلاحات کمیٹی نے مجوزہ ترمیمی بل اور ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی تجویز دی تھی، پیکا ترمیمی بل اور ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کی انچارج وزارت آئی ٹی ہوگی، ڈیجیٹل اتھارٹی � مزید پڑھیں