اہم خبریں

gandapur_1715424377.JPG

تمہاری حیثیت ایک لیٹر کی ہے،علی امین پھر گورنر پر برس پڑے

ڈی آئی خان:  وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم کنڈی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اوقات میں رہیں  اور اگر وارننگ پر عمل نہ کیا تو گاڑی گرانٹ سب بند کردیں گے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ گورنرکے پاس آئینی عہدہ ہے لہٰذا وہ سیاسی گفتگو سے اجتناب کریں، میری وارننگ پرعمل نہ ہوا تو آپ کی گرانٹ،گاڑی سب بند کردوں گا۔علی امین گنڈا پور نے  کہا کہ اوقات میں رہیں،  آپ کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں، سیاسی بیان دو اور نہ صوبےکے چیف ایگزیکٹوکے خلاف بولو ، وہ من� مزید پڑھیں