اہم خبریں

807603_55439287_1714122752.jpg

اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے : وزیراعظم

 وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پونے دو ماہ کی اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ  اجلاس ہوا  جس  میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔بعدازاں کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چند روزپہلے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ شائع ہوئی، کئی شعبوں میں ہمارے معاشی اعشاریے بہتر ہوئے ہیں ، ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں بھی اضافہ ہواہے، معاشی ریفارمز کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں ۔وزیراعظم نے کہا کہ  بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اقدامات کررہے ہیں ہمارا ٹرانسمیشن سسٹم کمز� مزید پڑھیں