اہم خبریں

810783_70206262_1715350624.jpg

حکومتی اتحاد کے مخصوص ارکان کی رکنیت معطل

 پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سپیکر نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں حکومتی اتحاد کو ملنے والی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔پنجاب اسمبلی میں حکومتی اتحاد کے معطل ہونے والے ارکان کی تعداد 27 ہے، سپیکر نے ارکان کی معطلی کے حکم پر آج سے عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیا۔سنی اتحاد کونسل نے ڈیسک بجا کر سپیکر کی رولنگ کا خیر مقدم کیا، سپیکر پنجاب اسمبلی نے ایوان میں سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ملک احمد خان نے اپوزیشن کے مخصوص نشستوں پر پوائنٹ آف آرڈر کو درست قرار دے دیا۔226 ارکان کے ساتھ اسمبلی کے ایوان میں سب سے زیادہ نشستیں مزید پڑھیں