اہم خبریں

807838_98249709_1714211026.jpg

ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے: جسٹس منصور

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جب تک ایک سسٹم کے تابع نہیں ہوں گے،آگے نہیں بڑھ سکتے۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نےعاصمہ جہانگیر کانفرنس کے پہلے روز خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئین کہتا ہے کہ جوڈیشری آزاد ہونی چاہیے، یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کا لاء آیا ہے، ہمیں اپنے اداروں میں اصلاحات لانی ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ہماری عدلیہ کی تاریخ پر سیاہ دھبے ہیں، کچھ فیصلے برے ہوسکتے ہیں، روزانہ4ہزار جج کام کررہے ہیں، آئین میں لکھا ہے عدلیہ سستا انصاف دے، جنوری2023سےدسمبر2023تک1.39ملین کیسز کے فیصلے دیئے، پاکستان میں 2.4ملین کیسز زیر التوا ہی� مزید پڑھیں