اہم خبریں

810478_78952045_1715257985.jpg

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا

ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ 9 مئی کو سیاسی طور پر محرک اور برین واشڈ شرپسندوں نے ایک بغاوت کی اور جان بوجھ کر ریاستی اداروں کے خلاف تشدد کا سہارا لیا، شرپسندعناصر نے جان بوجھ کر ریاست کی مقدس علامتوں اور قومی ورثے پر توڑ پھوڑ کی جس کا مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔ترجمان پاک فوج نے مزید پڑھیں