اہم خبریں

809039_97015496_1714727807.jpg

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چاند پر جانے کیلئے تیار

پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، چاند پر جانے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہونے کو تیار ہے۔پہلا پاکستانی سٹیلائٹ آئی کیوب کیو آج چاند پر روانہ کیا جائے گا، دو آپٹیکل کیمروں سے لیس آئی کیوب کیو کی مدد سے چاند کی سطح کی تصاویر اور معلومات حاصل کی جائیں گی، سیٹلائٹ مشن ’آئی کیوب کیو‘ چین کے ہینان سپیس لانچ سائٹ سے دن 12 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہونا تھا، موسم کی خرابی کے باعث وقت تبدیل کر دیا گیا، لانچ اب 2 بج کر 18 منٹ پر روانہ ہوگا۔سیٹلائٹ آئی کیوب کیو کی لانچ کو ویب سائٹ سے براہ راست ٹیلی کاسٹ بھی کیا جائے گا، آئی کیوب قمر کا ڈیزائن اور ڈیویلپمنٹ چ� مزید پڑھیں