Post With Image

اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری


سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو وطن واپس لانے کے لیے ریڈ نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب نے وزارت داخلہ کے ذریعے ایف آئی اے کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔


آپ کی رائے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا