اہم خبریں

809443_69409670_1714829422.jpg

محصولات کا ہدف کرپشن، فراڈ، لالچ کی نذر ہورہا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ٹیکس اکٹھا کرنا اس وقت بڑا چیلنج ہے، محصولات کا ہدف حاصل ہونے کے بجائے کرپشن، فراڈ اور لالچ کی نذر ہورہا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر کے افسروں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایسے افراد کے خلاف کارروائی ہوگی جن کی کارکردگی خراب ہے یا جن کی ناک کے نیچے کرپشن ہورہی ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایجنسیوں کی رپورٹس اور ایف بی آر کے ان پٹ کے مطابق سیاہ اور سفید کو الگ کریں گے، پاکستان آج مختلف چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، واجبات کی وصولیوں کا ہدف کم ہے، ہم قرضے لینے پر مجبور ہیں، پاکستان پر قرضوں کا بڑا بوجھ ہے، قرضوں کی اد� مزید پڑھیں