اہم خبریں

813108_48567839_1716280547.jpg

ایجنسیز کے کام کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا، عدالت

 اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایجنسیز کے کام کرنے کا طریقہ کار واضح ہو جائے تو اچھا ہوگا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتہ بلوچ طلباء کی بازیابی اور کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عدالتی حکم پر اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے، اس کے علاوہ گمشدہ بلوچ طلباء کی جانب سے وکیل ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ بھی عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے لاپتہ افراد کی کمیٹی کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے پوچھا کہ پچھلے 10 سال میں بلوچ طلباء کے خلاف دہشت گردی کے کتنے کیسز د� مزید پڑھیں