اہم خبریں

808862_39537161_1714641646.jpg

اپنی آئینی حدود کوبخوبی جانتے، دوسروں سے بھی یہی توقع رکھتے

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے پاکستان ایئر فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب میں کیڈٹس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہماری امیدوں کا مرکز، آسمانوں کے محافظ اور علاقائی یکجہتی کے ضامن ہیں، آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ کردار، ہمت اور قابلیت کی خوبیوں سے مُزیّن زندگی گزاریں گے۔آرمی چیف نے کہا کہ آپ کا طرز عمل نہ صرف آپ کی ذاتی اخلاقیات بلکہ قابل احترام ادارے کے لیے بھی غیر معمولی ہوگا، آپ مادر وطن کے دفاع ،عزت و وقار کے مزید پڑھیں