اہم خبریں

817616_91662270_1718017206.jpg

پاکستان کی ترقی ملک دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی : عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں، پاکستان کی ترقی ملک دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہی، سیاسی اور بیرونی دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دشمن چاہتے ہیں کہ پاکستان میں امن قائم نہ ہو ، دہشتگردی کی اس جنگ میں افواج، عسکری ادارے اور پولیس جانوں کے نذرانے پیش کررہی ہے ، چینی باشندوں کی سکیورٹی کو ترجیح دی جارہی ہے اور ہمیشہ دی جائے گی ، وزیراعظم نے کہا کہ بشام واقعے کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی کہ میرے بچوں س� مزید پڑھیں