اہم خبریں

trump_1786012259.jpg

ٹرمپ نے امریکی اسلحہ ذخائر کی قلت کی خبریں مسترد کردیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر موجود ہیں۔ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر اسلحہ تیار بھی کیا جا رہا ہے اور ضرورت کے مطابق منگوایا بھی جا رہا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ دفاعی کمپنیاں ریکارڈ تعداد میں پلانٹس اور فیکٹریاں تعمیر کر رہی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غداری پر مبنی بیانات لیک کرنے والوں کو تلاش کر کے طویل سزائیں دیں گے۔واضح رہے کہ امریکی میڈیا واشنگٹن پوسٹ نے کہا تھا کہ ایران جنگ کے دوران اسلحے کی قلت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ سے وضاحت طلب کی، تاہم امریکی م مزید پڑھیں