اہم خبریں

Iranian_Foreign_Minister_Abbas_Araqchi_1779279257.jpg

ایران کی امریکا کو دوبارہ جارحیت پر سخت کارروائی کی وارننگ

 تہران:ایران نے امریکا کو دوبارہ جارحیت پر سخت کارروائی کی وارننگ دے دی۔اپنے بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان دوبارہ جنگ شروع ہوتی ہے تو ایران مزید امریکی طیاروں کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کہ ایران کی مسلح افواج پہلے ہی اس بات کی تصدیق کر چکی ہیں کہ وہ جدید ترین ایف 35 لڑاکا طیارے کو بھی نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں، ہم نے جو سبق سیکھا ہے اور جو تجربہ حاصل کیا ہے، اس کی بنیاد پر اگر دوبارہ جنگ ہوئی تو اس میں کئی مزید حیرت انگیز نتائج سامنے آئیں گے۔عباس عراقچی نے امریکی کانگریس کی ریسرچ سروس کی ا مزید پڑھیں