تہران: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی صدر، سپیکر پارلیمنٹ اور وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقاتیں کیں اور امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے خصوصی ملاقات بھی کی، جس میں خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی گئی، اس موقع پر سپیکر پارلیمنٹ باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی موجود تھے۔چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے ایران کے چیف مذاکرات کار باقر قالیباف سے بھی ملاقات کی اور ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے پہلے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی س� مزید پڑھیں


