اہم خبریں

PM_shehbaz_sharif_1778063576.jpg

وزیر اعظم“پروجیکٹ فریڈم” روکنے کے اعلان پر ٹرمپ کے شکر گزار

    اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کو گزرنے میں معاونت کرنے کے امریکی منصوبے ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جراتمندانہ اقدام پر ان کا شکر گزار ہوں۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا کہ صدر ٹرمپ نے جرات مندانہ قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پروجیکٹ فریڈم روکنے کا بروقت اعلان کیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے لکھا کہ صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان اور دیگر برادر ممالک، بالخصوص مملکتِ سعودی عرب اور ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی درخواست پر مثبت ردعمل، ا� مزید پڑھیں