صادق خان تیسری مرتبہ میئر لندن منتخب ہوگئے

لیبر پارٹی کے  برٹش پاکستانی امیدوار  صادق خان تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب ہوگئے۔پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے نے میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک مکمل کرلی ہے۔لندن میں میئر کے انتخاب کے لیے لیبر پارٹی کے صادق خان اور کنزرویٹیو پارٹی کی سوزن ہال کے درمیان کڑا  مقابلہ تھا۔