اہم خبریں

Strait_of_Hormuz_1777898585.jpg

ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر حملہ

تہران:ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آبنائے ہرمز میں سخت وارننگ دے کر امریکی جنگی جہازوں کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب امریکی جنگی جہاز پر دو میزائل داغے گئے ہیں، امریکی جہاز نے وارننگ کو نظر انداز کیا، واقعہ جزیرہ جاسک کے قریب پیش آیا۔اس سے پہلے ایرانی فوج نے خبردار کیا تھا کہ اگر امریکی افواج آبنائے ہرمز میں داخل ہوئیں تو ان پر حملہ کیا جائے گا۔ایرانی فوج کی جانب سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آزادانہ طور پر آمدورفت سے متعلق ایک آپریشن کا اعلان کیا مزید پڑھیں