اہم خبریں

201525169b465e6_1713611178.jpg

پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی

ترجمان دفتر خارجہ نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برآمدات پر پابندیاں سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی پالیسی قبول نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پرزوں، آلات اور ٹیکنالوجی کے حصول پر پابندیاں پاکستان کی معاشی و سماجی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنیں گی۔مزید کہا گیا کہ خطے میں بعض ممالک پر پابندی اور بعض ممالک پر اسی نوعیت کی سرگرمیوں پر کھلی چھوٹ علاقائی امن کے منافی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے پاکستان سے میزائل کے پرزوں، آلات اور ساز و سامان کی ترسیل کی تفصیلات ک� مزید پڑھیں