اہم خبریں

805810_42951378_1713424710.jpg

بلوچستان: طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی

بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث ندی نالے بپھر گئے جبکہ گوادر اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں 24گھنٹوں کے دوران گوادر میں 80 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ اورماڑہ میں77، پسنی میں 66، جیوانی میں 40 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گوادر، پسنی، نوشکی، نوکنڈی اور بارکھان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، کوئیک رسپانس ٹیمیں اور سول انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے، سیلابی صورتحال کے باعث فصلوں اور باغات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب کے با مزید پڑھیں