اہم خبریں

801318_89801886_1711591783.jpg

ججز کے خط کا معاملہ، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی اہم ملاقات آج ہوگی

 اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملے  پر وزیراعظم  شہباز شریف آج چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط والے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے6 ججز کی طرف سے لکھے گئے خط کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے پیغام بھجوایا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے پیغام آنے کے بعد  وزیراعظم  شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ آج ان  سے ملاقات کریں گے، یہ ملاقات آج دوپہر دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگی جس میں وزیراعظم کے مزید پڑھیں