اہم خبریں

805358_18186509_1713254125.jpg

سعودیہ کو پی آئی اے ،ایئرپورٹس نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سعودی عرب کو قومی ایئر لائنز پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران سعودی وفد نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی سے ملاقات کی جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی خصوصی طور پر شریک تھے۔اس دوران ایس آئی ایف سی ایپکس نے سعودی وفد کو سرمایہ کاری منصوبوں پر بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق سعودی وفد کو پی آئی اے اور ایئرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچرکی پیشکش کی گئی ہے، اس کے علاوہ وفد کو اسلام آباد میں 2 فائیو سٹار ہ مزید پڑھیں