Post With Image

ہو سکتا ہے الیکشن سے پہلے ترقیاتی فنڈز کے اجرا پر پابندی لگا دیں‘چیف جسٹس


چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے عام انتخابات سے قبل حکومت کے ترقیاتی فنڈ ز کا نوٹس لے لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے استفسار کیا ہے کہ حکومت الیکشن سے پہلے کروڑوں کے فنڈزکس قانون کے تحت دیتی ہے ؟۔ان کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی کی صوابدید پر فنڈز کو چھوڑا نہیں جا سکتا ۔جسٹس ثاقب نثار نے مزید کہا کہ ہو سکتا ہے کہ الیکشن سے پہلے ترقیاتی فنڈز کے اجرا پر پابندی لگا دیں ۔


آپ کی رائے

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا