اسلام آباد:قومی اسمبلی نے پاک چین تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی۔سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چینی وفد کی مہمانوں کی گیلری میں آمد پر ارکان نے ڈیسک بجا کر وفد کا استقبال کیا، سپیکر کی جانب سے چینی وفد کو خوش آمدید کہا گیا۔خاتون اوّل آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے چینی وفد کا پر جوش استقبال کیا گیا، انہوں نے مہمانوں کی گیلری میں جا کر چینی وفد کے شرکاء سے مصافحہ کیا۔ایوان نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔قرارداد وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل � مزید پڑھیں


