اہم خبریں

775628_57739589_1701859009.jpg

نواز شریف کی 15 سال بعد شجاعت سے ان کے گھر جاکر ملاقات

قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین سے 15 سال بعد ملاقات کی ہے ۔قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ، چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کی رہائش گاہ ظہور الٰہی روڈ پہنچے ، ان کے ہمراہ شہباز شریف ، مریم نواز ، رانا ثناء اللہ ، سعد رفیق ، سردار ایاز صادق اور اعظم نذیر تارڑسمیت پارٹی کے دیگر رہنما بھی ملاقات کے لئے پہنچے۔نواز شریف اور لیگی قیادت کی آمد پر مسلم لیگ ق کے رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا،  ملاقات میں مسلم لیگ ق کی جانب سے سالک حسین، شافع حسین، طارق بشیر چیمہ اور امتیاز رانجھا بھی شریک ہیں ۔نواز شریف نے مسلم لیگ ق کے سربراہ  شجاعت حسین کی مزید پڑھیں