بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں صدر شی نے مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے پاکستانی کردار کو سراہا۔چینی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے کی صورتحال، سکیورٹی تعاون اور باہمی شراکت داری کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات ہوئی۔صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں، چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو ترجیح دیتا ہے۔شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پرانا دوست قرار دیا اور کہا کہ چین اور پاکستان نے ایک مزید پڑھیں


