اہم خبریں

Prime_Minister_Shehbaz_Sharif_1781526735.jpg

جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کی میزبانی پاکستان کرے گا: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن کا سورج طلوع ہو گیا، ایران اور امریکا کے درمیان جنیوا میں امن معاہدے کی دستخطی تقریب پاکستان کی میزبانی میں 19 جون کو ہوگی۔قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج دنیا نے امن کا تاریخی سنگ میل عبور کیا، جنگ کے بعد امن کا سورج طلوع ہوگیا ہے، 3 ماہ 16 دن کی بے پناہ آزمائشوں کے بعد ایران،امریکا نے تمام محاذوں پر جنگ کے مستقل خاتمے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم نے کہا کہ تاریخی معاہدے کی باضابطہ تقریب 19 جون کو جنیوا میں ہوگی، جنیوا میں ہونے والی تقریب کا میزبان پاکستان ہوگا مزید پڑھیں