اہم خبریں

Monetary_policy_1777291262.jpg

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد کر دی گئی

    کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے بعد نئی شرح سود 11.5 فیصد مقرر کی گئی، پہلے شرح سود 10.5 فیصد تھی۔ سال 2026 کے تیسرے مانیٹری پالیسی اجلاس میں مہنگائی، تیل کی قیمتوں سے متعلق پالیسی کا جائزہ بھی لیا گیا اور شرح سود ایک فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔معاشی ماہرین کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عالمی مارکیٹ میں معاشی بے یقینی کی مزید پڑھیں