پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل حرا مانی کی دھندلی اور دیدہ زیب تصویر نے بھی انٹرنیٹ کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔مذکورہ پوسٹ میں اداکارہ نے بغیر آستین کے چمکدار لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں اور کیمرے کے سامنے بولڈ انداز میں پوز دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔اگرچہ پوز کو تھوڑا سا دھندلا رکھا گیا تھا، تاہم حرا مانی کی قاتلانہ حرکتیں ڈھکی چھپی نہیں تھیں۔طوفان برپا کرنے والی اس پوسٹ کے کیپشن میں حرا نے لکھا، 'لاپرواہ سرگوشی'دوسری جانب حرا کے نازک انداز کو دیکھنے کے بعد کمنٹ سیکشن صارفین کے متضاد تبصروں سے بھر گیا۔جبکہ کئی صارفین اداکارہ کی دلیری پر تعریف کے پھول نچھاور کرتے بھی نظر آئے۔










