اہم خبریں

Prime_Minister_Shehbaz_Sharif_1777462036.jpg

جنگ نے دو سال کی اجتماعی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ میں ہونے والی جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے صدق دل سے کوششیں کیں، ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت کا سلسلہ 21 گھنٹے تک چلا، فریقین کے درمیان سیز فائر جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عمان اور روس کا بھی دورہ کیا، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اپنی قیادت سے تفصیلی مشاورت کے بعد جواب دیں گے۔ان کا کہنا تھا جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی کاوشوں کو ضرب پہنچائی ہ مزید پڑھیں