اہم خبریں

Oil_prices_1777462719.jpg

جمعے کو تیل قیمتوں کا دوبارہ تعین

وزیر اعظم شہباز شریف نے  کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جمعے کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے۔وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ امریکا ایران مذاکرات کے دوران نائب وزیر اعظإ، فیلڈ مارشل اور محسن نقوی کا اہم کردار رہا، فیلڈ مارشل نے ہمت نیں ہاری، اسحاق ڈار بھی اپنے ہم منصبوں سے رابطے میں رہے، 11 اپریل کو امریکا اور ایران کے مذاکرات کا دور شروع ہوا، 11 اپریل کو مذاکرات کا سیشن 11 گھنٹے چلا۔شہباز شریف نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ تفصیلی ملاقات ہوئی، عباس عراقچی نے کہا کہ وہ اپنی قیادت سے مشاورت کے بعد جواب دیں گے، دعا گ مزید پڑھیں