لاہور:مریم نواز شریف نے صوبہ پنجاب کے کچہ ایریا کی ترقی اور امن و امان کے قیام کے لیے 23 ارب روپے کے بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ نے ’’اپنا کھیت، اپنا روزگار‘‘ پروگرام کے اجرا کا اعلان کرتے ہوئے 14 ہزار 500 ایکڑ سرکاری اراضی مقامی افراد کو دینے کی ہدایت جاری کی، کچہ ایریا ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت سکولوں، ہسپتالوں، سڑکوں اور پلوں کی تعمیر بھی کی جائے گی، جبکہ ٹرانسپورٹ اور کلینک آن ویلز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔مریم نواز شریف کی ہدایت پر علاقے میں موبائل ویٹرنری ہسپتال اور لیبارٹریز بھی فراہم کی جائیں گی، سکیورٹی کے لیے جدید سولر انرجی سے چلنے مزید پڑھیں


